جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

کنزالمدارس میں جامعات المدینہ گرلز کے لیے اہم مدنی مشورہ


کنزالمدارس بورڈ میں مولانا جنید عطاری مدنی کی سربراہی میں مجلس جامعات المدینہ گرلز کا ایک اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس نشست میں تعلیمی و انتظامی نظام کو بہتر بنانے، تدریسی معیار بلند کرنے، فیکلٹی کی پروفیشنل مہارتیں بڑھانے اور جدید تدریسی طریقے اپنانے پر توجہ دی گئی۔ اس کا مقصد جامعات المدینہ گرلز کے نظام کو مضبوط، مؤثر اور جدید تعلیمی معیار کے قریب تر بنانا تھا۔