جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

تعارف

1981 میں دعوت اسلامی کے آغاز سے لے کر 1994 تک مدارس المدینہ تو قائم ہوئے لیکن کوئی جامعۃ المدینہ نہیں تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے ادارے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے درس نظامی کی پہلی کلاس ستمبر 1994 کے دوران صبح کے وقت نیو کراچی، گودھرا کالونی، کراچی میں پڑھائی گئی اور 50 سے زائد طلبہ اس کلاس کا حصہ تھے۔ اس ادارے کو ابتدا میں مدرسۃ المدینہ کہا جاتا تھا، لیکن چند سال بعد اس کا نام بدل کر جامعۃ المدینہ رکھ دیا گیا......

نمایاں خبریں

میلاد اجتماع و تقسیم اسناد 2026

کنز المدارس انٹرنیشنل بورڈ کے زیرِ اہتمام جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد میں منعقدہ میلاد اجتماع و ایوارڈز تقسیم تقریب 2026 میں جشنِ میلادِ مصطفیٰ...

jamia counter images

136252

2026 ٹوٹل طلباء و طالبات (تقریباً)

jamia counter images

20

دُنیا کے 20 ممالک میں قائم شدہ برانچز 1542

jamia counter images

1542

ٹوٹل قائم شدہ جامعۃ المدینہ کی برانچز (تقریباً)

jamia counter images

36003

2026 فارغ التحصیل طلباء و طالبات (تقریباً)

انٹرنیشنل شعبہ جات