21 جنوری 2026ء بروز بدھ سے پاکستان بھر میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے کنزالمدارس بورڈ کے تحت سالانہ امتحانات باضابطہ طور پر شروع ہو گئے ہیں۔
امتحانات میں 1 لاکھ 90 ہزار 20 (1, 90, 020) سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہیں جن میں مختلف دینی کورسز مثلاً تجوید و قراءت، درسِ نظامی، تخصصات، ناظرہ قراٰن، حفظِ قراٰن، امامت کورس اور فیضانِ شریعت شارٹ کورسز شامل ہیں نیز بورڈ کی انتظامیہ نے ملک بھر میں 884 امتحانی مراکز اور 4 ہزار 463 (4, 463) سے زائد امتحانی عملہ کے ساتھ شفاف و منظم امتحانی نظام کو یقینی بنایا ہے۔
اس ہی سلسلہ میں جامعۃ المدینہ قباء فیصل آباد میں کنز المدارس بورڈ کی نگرانی میں امتحانات نظم و ضبط اور منظم تعلیمی ماحول کے چند مناظر


