جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

8 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام

ایجوکیشن کونسل (دعوت اسلامی) کے ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جامعۃ المدینہ کے اساتذہ کرام کے لیے 8 روزہ آن لائن تربیتی پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں دارالافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام، مرکزی مجلس شوری کے اراکین اور تعلیمی و تربیتی شعبہ سے وابستہ ماہرین فن اساتذہ کی تربیت فرمائیں گے۔

یہ تربیتی پروگرامز تعلیمی صلاحیتوں میں اضافہ، وژن کو مضبوط بنانے اور تعلیمی میدان میں اعلیٰ کارکردگی کے فروغ کے لیے ترتیب دیے گئے ہیں۔

تاریخ: 2 فروری تا 12 فروری 2026